#سید_جون_ایلیا Instagram Photos & Videos

سید_جون_ایلیا - 34 posts

Hashtag Popularity

1.3
average comments
82.4
average likes

وہی شامِ غم کا عالم وہی منتظر نگاہیں
ہم ازل سے دیکھتے رہے تیری واپسی کی راہیں 💔🔥
.
.
#instagram #insta
#instagood #ishfaqahmed
#quotes #mouhabt #ishq
#jaunelia💔 #jaunelia
#jaunelia❤️ #jauneliapoetry
#jauneliafans #shyri #quotes #pakistan #جون_ایلیا #poetry #rekhta #zindagi #سید_جون_ایلیا #pakistan #likeforlikes #quotes #quotesdaily #poetsofinstagram #facebook #rdr🔰

98 4 3 October, 2019
تم نے دیکھا ھے فقط آنکھوں کو 🌸
تم نے آنکھوں میں کب دیکھا ہے 🔥🍁 .
.
.
#instagram #insta
 #instagood #ishfaqahmed
 #quotes #mouhabt #ishq 
#jaunelia💔 #jaunelia
 #jaunelia❤️ #jauneliapoetry
 #jauneliafans #shyri #quotes #pakistan #جون_ایلیا  #poetry #rekhta #zindagi #سید_جون_ایلیا  #pakistan  #likeforlikes  #quotes #quotesdaily #poetsofinstagram #facebook #rdr🔰
63 0 1 October, 2019

#ایک_انسان_کا_قتل_پوری_انسانیت_کا_قتل_ہے_القرآن
یہ لوگ کون ہیں جو قتل کر ڈالتے ہیں اور یہ قتل کرنے والے ہمیشہ مذہب کے قبیلے سے کیوں اٹھتے ہیں-
شہروں اور شہریتوں کی تاریخ میں دو چیزیں ایک دوسرے کی حریف رہی ہیں یعنی عقل اور عقیدہ یا فلسفہ اور مذہب
ہم دیکھتے ہیں کہ عقل اور فلسفے کے لوگ کبھی ایک دوسرے کو قتل نہیں کرتے- افلاطون اور ویمقراطیس کے گرو کبھی ایک دوسرے سے نہیں ٹکرائے- فرابی کے مکتبئہ خیال نے شیخ شہاب الدین سہروردی کی خانقاہ کے مفکروں پر کبھی حملہ نہیں کیا- ا یتھنس کی ہیکل کے دروازے سے کبھی کوئی ایسا ہجوم نہیں نکلا جس نے انسانوں کی گردنیں اڑا دی ہوں اور اور شہروں کو آگ لگا دی ہو- فتنہ و فساد کی آگ ہمیشہ مذہبی فرقوں کے درمیان ہی کیوں بھڑکتی ہے؟ یہ ایک سوال ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ اس کا جواب دیا جائے- ہمیں اندازہ ہے کہ یہ کوئی خوشگوار سوال ہرگز نہیں ہے- یہ وہ موضوع ہے جس پر جرم و گناہ کی مہر مثبت کر دی گئی ہے اور یہ ایک ایسی بات ہے جس کو سن کر ہماری بستیوں کے لوگ برہم ہو جاتے ہیں-
پر مشکل یہ ہے کہ ہم نے لوگوں کو خوش کرنے کی ذمے داری کبھی قبول نہیں کی-
#سید_جون_ایلیا

وہ حقیقت جو "جون" کہتا ہے
کس کی ہمت ہے، کون کہتا ہے

0 0 16 December, 2018

فدا کرنے کو دین مصطفی پر,,
علی اکبر سجاۓ جا رہے ہیں__❤❤ #سید_جون_ایلیا

55 1 16 September, 2018

ہوں عجب آسائشِ غم کی حالت میں
اب کسی سے کوئی گلہ ہی نہیں
#سید_جون_ایلیا

ہوں عجب آسائشِ غم کی حالت میں
اب  کسی  سے  کوئی  گلہ  ہی  نہیں 
#سید_جون_ایلیا
2 0 9 May, 2016

Top #سید_جون_ایلیا posts