#جون_ایلیا Instagram Photos & Videos

جون_ایلیا - 2.1k posts

Hashtag Popularity

3.3
average comments
230.4
average likes

‏نیکیاں ڈال دی ہیں دریا میں
ان گناہوں کا کیا کروں صاحب
#جون_ایلیا

‏نیکیاں ڈال دی  ہیں دریا  میں
ان گناہوں کا کیا کروں صاحب
#جون_ایلیا
11 1 13 November, 2019

جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرا
یاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے
#jauneliya
#jaunelia
#جون_ایلیا
#اردو

جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرا 
یاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے 
#jauneliya 
#jaunelia 
#جون_ایلیا 
#اردو
21 0 12 November, 2019

فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی
فلاں کے زخم اچھے تھےفلاں سے
#جون_ایلیا

فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی 
فلاں کے زخم اچھے تھےفلاں سے
#جون_ایلیا
22 0 10 November, 2019

17th death anniversary of one of my favourite poet... #johneliya #johneliyapoetry #johneliya#johneliyafan #johneliyalover@johneliyasahab @john_elia_fanz #ripjohneliya #johneliyathefamouspoet

شرم دہشت جھجھک پریشانی
ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں
آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے
تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں

#جون_ایلیا** یومِ وفات 8 نومب

17th death anniversary of one of my favourite poet...#johneliya #johneliyapoetry #johneliya❤ #johneliyafan #johneliyalover@johneliyasahab @john_elia_fanz #ripjohneliya #johneliyathefamouspoet

شرم دہشت جھجھک پریشانی 
ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں 
آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے 
تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں

#جون_ایلیا** یومِ وفات 8 نومب
23 0 8 November, 2019
منفرد لب و لہجے کے شاعر جون ایلیا کی یاد
#پاکستان #جون_ایلیا #شاعر #شاعری #اردوشاعری #اردونیوز #urdunews #pakistan #pakistani #urdupoetry #poet
5 0 8 November, 2019

#جون_ایلیا
۰
۰
میں تو بے حس ہوں ، مجھے درد کا احساس نہیں​
چارہ گر کیوں روشِ چارہ گری بھول گئے؟​ ۰
۰
اب میرے اشک محبت بھی نہیں آپ کو یاد​
آپ تو اپنے ہی دامن کی نمی بھول گئے ۔
۔
۔ (جون ایلیاء)
.
.
#jauniyat❤️ #urdupoetry #dailylooks #fortheloveofpoetry #deewaneurdu #jaunelialovers #jauneliapoetry

134 5 8 November, 2019

اُس کے خیال کی نمود , عہد بہ عہد جاوداں
بس یہ کہو کہ جون ہے , یہ نہ کہو کہ مر گیا !
جون ایلیاء

آج ہمارے جون ایلیا سرکار کا یومِ وفات ہے۔

#میجر_احمد ۔
۔
۔
#جون_ایلیا
#jaun #jauneliya #jaunelia

اُس کے خیال کی نمود , عہد بہ عہد جاوداں
بس یہ کہو کہ جون ہے , یہ نہ کہو کہ مر گیا !
جون ایلیاء

آج ہمارے جون ایلیا سرکار کا یومِ وفات ہے۔

#میجر_احمد ۔
۔
۔
#جون_ایلیا
 #jaun #jauneliya  #jaunelia
59 4 8 November, 2019

ہم جو باتیں جنوں میں بکتے ہیں
دیکھنا جاودانیاں ہونگی
تیری محفل میں ہم نہیں ہونگے پر
ہماری کہانیاں ہونگی
#8_نومبر___یوم_وصال_ مرشد #جون_ایلیا

ہم جو باتیں جنوں میں بکتے ہیں
دیکھنا جاودانیاں ہونگی
تیری محفل میں ہم نہیں ہونگے پر
ہماری کہانیاں ہونگی
#8_نومبر___یوم_وصال_ مرشد #جون_ایلیا
11 0 8 November, 2019

‏‎ #جون_ایلیا کو ہم سے بچھڑے 17 سال ہوگئے
اللّه کریم جون بھائی کی مغفرت فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔۔ آمین

#jounelia #urdupoetry #jounelia #poetry #urdulyrics #urdupoetrylover #urdushayeri
#شاعر #جون_ایلیا #شاعری #شعروشاعری #اردوادب #اردو #اردو_پوسٹ #اردو_ادب💛 #اردوشاعری #اردوزبان #اردوپاکستان

‏‎#جون_ایلیا کو ہم سے بچھڑے 17 سال ہوگئے 
اللّه کریم جون بھائی کی مغفرت فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔۔ آمین

#jounelia #urdupoetry #jounelia #poetry #urdulyrics #urdupoetrylover #urdushayeri 
#شاعر #جون_ایلیا #شاعری #شعروشاعری #اردوادب #اردو #اردو_پوسٹ #اردو_ادب💛 #اردوشاعری #اردوزبان #اردوپاکستان
10 0 8 November, 2019

اپنے سب یار کام کر رہے ہیں
اور ہم ہیں کےنام کر رہے ہیں
#جون_ایلیا

اپنے سب یار کام کر رہے ہیں
اور ہم ہیں کےنام کر رہے ہیں
#جون_ایلیا
24 0 7 November, 2019

اُتر رھے ھیں سَرِ چشم قافلوں کی طرح
شکستہ خواب ، تھکن ، چاندنی کی لُو ، تیرا غم💔
//utar rhe hain sar e chasham qafilon ki trhn
shakista khuwab, thakan, chandni ki looh, tera gham🍂

۰

۰

۰

#Mahbeer12 #mahbeer #urdughazal #urdupoetry #shairi #hindi #sadshairi #dawndotcom #picoftheday #couplegoals #broken #mypost #writesofig #writersofig #writtingcommunity #poetrycommunity #followforfollow #likeforlikes #jaunelia #jauneliapoetry #aestheticedits #relationshipsgoals
#اردو_ادب #شاعری #اردوشاعری #اردوپوسٹ #جون_ایلیا #جون_صاحب #ماہ_بیر #ماہ_بیر

35 2 7 November, 2019
اس جگہ جاو جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں
.
.
.
.
.
#urdupoetry #urduadab #urdupoetrylines #urdulines💕 #poetryislife #shayariquotes #hamsafar #poetryofinstagram #instagram #sad #love #شاعری #جون_ایلیا #اردوادب #اردو
7 1 6 November, 2019
🙂 #johnelia #جون_ایلیا #urdu #urdupoetry
6 0 5 November, 2019

وہ جو نہ آنے والا ہے نا...،
اس سے ہم کو مطلب تھا
آنے والوں سے کیا مطلب۔۔۔،
آتے ہیں آتے ہوں گے!

#جون_ایلیا
#jauneliya

وہ جو نہ آنے والا ہے نا...،
اس سے ہم کو مطلب تھا 
آنے والوں سے کیا مطلب۔۔۔،
آتے ہیں آتے ہوں گے!

#جون_ایلیا
#jauneliya
4 0 4 November, 2019
جناب #جون_ایلیا
2 0 31 October, 2019

مجھے نہیں تیرا مقابلہ کرنا
ہارے ہوئے سے کیا مقابلہ ہو
میں کھویا ہوا ہوں کسی کی یاد میں
مجھے تنھا چھوڑ ، جا تیرا بھلا ہو
✍️✍️✍️✍️ ہارون سراجؔ
#haroonsiraj #haroon_siraj #poet #poetry #treding #like #2019 #siraj #yo #latest #uskt #اردو #اردوشاعری #tehzeebhafipoetry #alizaryoun #alizaryounpoetry #tehzeebhafi #jaunalia #johnalia #جون #ایلیا #جون_ایلیاء #جون_ایلیا #غالب #مرزا_غالب #rehmanfaris #اقبال #علامہ_اقبال

85 1 31 October, 2019

صرف سوچے ہیں کر کے نہیں دیکھے__!! میرے سارے گناہ ادھورے ہیں______!!
#جون_ایلیا
#ایلیائی

صرف سوچے ہیں کر کے نہیں دیکھے__!! میرے سارے گناہ ادھورے  ہیں______!!
#جون_ایلیا
#ایلیائی
4 0 27 October, 2019

عاجزی، منت، خوشامد، التجا اورمیں کیا کیا کروں__
مرجاؤں کیا؟؟ ‎

#جون_ایلیا

‏
عاجزی، منت، خوشامد، التجا اورمیں کیا کیا کروں__
مرجاؤں کیا؟؟ ‎

#جون_ایلیا
27 5 27 October, 2019

Top #جون_ایلیا posts

دل نے وفا کے نام پر کار وفا نہیں کیا
خود کو ہلاک کر لیا خود کو فدا نہیں کیا .
.
.
جو بھی ہو تم پہ معترض اس کو یہی جواب دو
آپ بہت شریف ہیں آپ نے کیا نہیں کیا۰۰۰
۰
۰
۰
#جون_ایلیا

دل نے وفا کے نام پر کار وفا نہیں کیا 
خود کو ہلاک کر لیا خود کو فدا نہیں کیا .
.
.
جو بھی ہو تم پہ معترض اس کو یہی جواب دو 
آپ بہت شریف ہیں آپ نے کیا نہیں کیا۰۰۰
۰
۰
۰
#جون_ایلیا
174 22 3 September, 2019
#john_elia #جون_ایلیا
1,681 20 7 July, 2017