#بزم_اردو Instagram Photos & Videos

بزم_اردو - 9.3k posts

Hashtag Popularity

2
average comments
83
average likes

روحانیت دراصل ایک سائنس ہے
‏http://www.mehdifoundation.com/latest/articles/rohaniyat-darasal-aik-science-hai/ ’’اصل میں نار کا راستہ روکنے اور نور کی فراہمی بحال کرنے سے کردار میں تبدیلی آتی ہے‘‘ — ‏Translation: Spirituality is Actually a Science ‏Change in character comes by increasing the intake of divine energy and stopping the flow of negative energy [into the Self]. #اردو_ادب #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #پاکستانی #صحافی #اردو_پوسٹ #اقوال_زریں #بزم_اردو #گوہر_نایاب #مہدی #پاکستان #اقوال #WesternSufism #GoharShahiTeaches_KhatameNabuwat #ALRATV #GoharShahi #YounusAlGohar
#GoharShahi #YounusAlGohar #SufiImamMehdiGoharShahi

1 0 21 hours ago

تعلیماتِ گوھرشاہی کے مطابق کردار سازی کے سنہری اصول
۰ ‎“اللہ کا ایک صفاتی نام “ستار ”بھی ہے، ستر بھی ستار سے نکلا ہے ستر کا معنی پردہ ہے اور “ستار” کا معنی پردہ ڈالنے والا ہے، یعنی اللہ عیب چھپاتا ہے اور اللہ عیب کب چھپائے گا کہ جب صرف اللہ وہ عیب جانتا ہو ،اگر تم چوک پر کھڑے ہو کر کوئی گناہ کرو گے تو اللہ اس گناہ کو کیوں چھپائے گا وہ تو سب نے دیکھ لیا ، اگر کوئی چھپ کر گناہ کرتا ہے تو اللہ اسکے لیے “ستار” ہے ہوسکتا ہے اسے معاف کر دے مگر تو نے اسکا گناہ مشتہر کر کےاللہ کی اُس صفت سے اُس بندے کو محروم کر دیا ، تو یہ کتنا بڑا گناہ ہے”
‎“سرکار گوھر شاہی کی تعلیم کہتی ہےکہ لوگوں کی برائیاں بھلا دو اور لوگوں کی اچھائیاں یاد رکھو”
‎“ میں لوگوں کی برائیوں کو بھلا دوں گا اور انکی اچھائیوں پر نظر رکھونگا” اس ایک چیز کو اگر اپنی زندگی میں شامل کرلیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ آپکی شخصیت میں کتنا بڑا انقلاب پیدا ہو جائیگا”

https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/talimat-e-gohar-shahi-k-mutabiq-kirdar-sazi-k-sunheri-usool/

#امام_مہدی #گوھر_شاہی #کردار_سازی #انسانی_فطرت #اولیاء_کرام #بزم_اردو #یونس_الگوہر
#باطنی_تعلیم #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل
#مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #اصل_صوفی
#ALRATV #WesternSufism #GoharShahi #GoharShahiTeaches_KhatameNabuwat #YounusAlGohar

1 0 18 November, 2019

عرض نیاز عشق کے قابل نہیں رہا
جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا

جاتا ہوں داغ حسرت ہستی لیے ہوئے
ہوں شمع کشتہ در خور محفل نہیں رہا

مرنے کی اے دل اور ہی تدبیر کر کہ میں
شایان دست و بازوئے قاتل نہیں رہا

برروئے شش جہت در آئینہ باز ہے
یاں امتیاز ناقص و کامل نہیں رہا

وا کر دیے ہیں شوق نے بند نقاب حسن
غیر از نگاہ اب کوئی حائل نہیں رہا

گو میں رہا رہین ستم ہائے روزگار
لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا

دل سے ہوائے کشت وفا مٹ گئی کہ واں
حاصل سوائے حسرت حاصل نہیں رہا

بیداد عشق سے نہیں ڈرتا مگر اسدؔ
جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا

ہر چند میں ہوں طوطی شیریں سخن ولے
آئینہ آہ میرے مقابل نہیں رہا

جاں داد گاں کا حوصلہ فرصت گداز ہے
یاں عرصۂ طپیدن بسمل نہیں رہا

ہوں قطرہ زن بہ وادیٔ حسرت شبانہ روز
جز تار اشک جادۂ منزل نہیں رہا

اے آہ میری خاطر وابستہ کے سوا
دنیا میں کوئی عقدۂ مشکل نہیں رہا

انداز نالہ یاد ہیں سب مجھ کو پر اسدؔ
جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا

شاعر: مرزا اسداللہ خاں غالب
انتخاب و پیشکش: کاوش
#Urdu #Poetry #MirzaGhalib #AsadUllahKhanGhalib #Asad #Ghalib #BazmeUrdu #BazmeGhalib #BazmeAdab #BazmeKawish #zahid #zahidahmed #kawish #dailykawish #kawishproduction
#اردو #شاعری #مرزاغالب #اسداللہ_خان_غالب #اسد #غالب #بزم_اردو #بزم_غالب #بزم_ادب #بزم_کاوش #زاہد #کاوش

7 0 18 November, 2019

see my profile for more posts 👇👇👇👇 Follow me @Tausif_Wri8s

Follow me @Tausif_Wri8s

Follow me @Tausif_Wri8s
_________________________
_________________________

Like 💕✅ comment 💕✅ Tag 💕✅ Share 💕✅
___________________________
___________________________
Keep supporting
Best Urdu poetry
Best attitude poetry
Notifications on

Follow_me
@Tausif_Wri8s
___________________________
___________________________
#اردوشاعری #اردو_ادب #دکھی_شاعری #بزم_شاعری #بزم_اردو
#adaabeishq #urdupoetrylovers #urduinsta #urdusadpoetry #shairi #shayari #poetrylove #poetrycommunity #urduposts
#شب_اردو #شعر
#thoughts #communication #ishqmamnou #urdushayari #thoughtsnlife #urduthoughts #lahore #karachi #faisalabad #pakistan
______________________
______________________
#copyright
#Tausif_Wri8s

 #اردوشاعری#اردو_ادب #دکھی_شاعری#بزم_شاعری #بزم_اردو 

#thoughts #communication #ishqmamnou #urdushayari #thoughtsnlife#urduthoughts #lahore #karachi #faisalabad #pakistan
______________________
______________________
#copyright
#Tausif_Wri8s
12 0 18 November, 2019

‎حبل اللہ کی تشری
‎“جب آدم صفی اللہ سے یہ نافرمانی ہو گئی تو اللہ تعالی نے بطور سزا انکو زمین پر بھیج دیا اور ایک نور کی تار کو ان کے دل سے جوڑ دیا کہ اگر انکو ضرورت پڑے تو اس تار کے ذریعے رابطہ کر سکیں ،لہذا زمین سے وہ جو بھی بات کہتے وہ اللہ تک پہنچ جاتی تھی ،لیکن جب جب پرندے اس تار سے ٹکراتے یا ہوا زور سے چلتی تھی تو آدم صفی اللہ کو تکلیف ہوتی تھی اس لیے اللہ نے اس تار کو ظاہر سے ختم کر کے باطن میں منتقل کر دیا”
‎جن ہستیوں کے وہ تار جڑا ہوا ہے ان ہستیوں کو پکڑ لو تو کبھی بھی فرقوں میں نہیں بٹو گے۔تاریخ گواہ ہے جو بھی محمد رسول اللہ سے جڑے رہے وہ کبھی بھی فرقوں میں نہیں بٹے ۔
.
https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/hubal-allah-ki-tashreeh/
.
#امام_مہدی #گوھر_شاہی #حبل_اللہ #آدم_صفی_اللہ #رسالت #بزم_اردو #ولی_اللہ #نوری_تار #ولائت #یونس_الگوہر
#باطنی_تعلیم #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل
#مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب

1 0 17 November, 2019

see my profile for more posts 👇👇👇👇 Follow me @Tausif_Wri8s

Follow me @Tausif_Wri8s

Follow me @Tausif_Wri8s
_________________________
_________________________

Like 💕✅ comment 💕✅ Tag 💕✅ Share 💕✅
___________________________
___________________________
Keep supporting
Best Urdu poetry
Best attitude poetry
Notifications on

Follow_me
@Tausif_Wri8s
___________________________
___________________________
یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا ہوا
کہ اس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی #اردوشاعری #اردو_ادب #دکھی_شاعری #بزم_شاعری #بزم_اردو
#adaabeishq #urdupoetrylovers #urduinsta #urdusadpoetry #shairi #shayari #poetrylove #poetrycommunity #urduposts
#شب_اردو #شعر
#thoughts #communication #ishqmamnou #urdushayari #thoughtsnlife #urduthoughts #lahore #karachi #faisalabad #pakistan
______________________
______________________
#copyright
#Tausif_Wri8s

see my profile for more posts 👇👇👇👇 Follow me @Tausif_Wri8s

Follow me @Tausif_Wri8s

Follow me @Tausif_Wri8s
_________________________
_________________________

Like 💕✅ comment 💕✅ Tag 💕✅ Share 💕✅
___________________________
___________________________
Keep supporting 
Best Urdu poetry 
Best attitude poetry 
Notifications on

Follow_me 
@Tausif_Wri8s
___________________________
___________________________
یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا ہوا 
کہ اس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی  #اردوشاعری#اردو_ادب #دکھی_شاعری#بزم_شاعری #بزم_اردو 
#adaabeishq  #urdupoetrylovers #urduinsta #urdusadpoetry #shairi #shayari #poetrylove #poetrycommunity #urduposts 
#شب_اردو #شعر
#thoughts #communication #ishqmamnou #urdushayari #thoughtsnlife#urduthoughts #lahore #karachi #faisalabad #pakistan
______________________
______________________
#copyright
#Tausif_Wri8s
24 1 17 November, 2019

11 7 17 November, 2019

Top #بزم_اردو posts